میڈیکل کور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فوج کا وہ حصہ یا شاخ جو طب سے متعلق فرائض پر مامور ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فوج کا وہ حصہ یا شاخ جو طب سے متعلق فرائض پر مامور ہو۔